خود آخذہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (سائنس) ازخود کام کرنے والے، فطراً تربیت یافتہ، عضلاتی مادے کی حرکت سے مہیج ہونے والے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (سائنس) ازخود کام کرنے والے، فطراً تربیت یافتہ، عضلاتی مادے کی حرکت سے مہیج ہونے والے۔